Sunan ibn Majah Hadith 1579 (سنن ابن ماجہ)

[1579]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ،مَوْلَی الصَّہْبَاءِ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ [الممتحنة: 12] قَالَ: ((النَّوْحُ))

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے آیت مبارکہ (وَلاَ یَعْصِینَکَ فِی مَعْرُوفٍ)’’نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ’’نوحہ کے بارے میں ہے۔‘‘