Sunan ibn Majah Hadith 1587 (سنن ابن ماجہ)

[1587] إسنادہ ضعیف

نسائي (1860)

انوار الصحیفہ ص 435

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ وَہْبِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي جِنَازَةٍ،فَرَأَی عُمَرُ امْرَأَةً،فَصَاحَ بِہَا،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: دَعْہَا يَا عُمَرُ،((فَإِنَّ الْعَيْنَ دَامِعَةٌ،وَالنَّفْسَ مُصَابَةٌ،وَالْعَہْدَ قَرِيبٌ)) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ،عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ وَہْبِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَزْرَقِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِہِ

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک جنازے میں شریک تھے۔عمر رضی اللہ عنہ نے ایک خاتون کو دیکھا (جو رورہی تھی)تو اسے بلند آواز سے منع کیا۔نبی ﷺ نے فرمایا: ’’عمر! اسے رونے دو آنکھوں سے بہتے ہیں،دل کو غم پہنچا ہے اور وقت زیادہ نہیں گزرا (غم تازہ ہے۔)‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے کہا: ہمیں ابو بکر بن ابی شیبہ نے عفان سے،انہوں نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے ہشام بن عروۃ سے،انہوں نے وہب بن کیسان سے،انہوں نے محمد بن عمرو بن عطاء سے،انہوں نے سلمہ بن ارزق سے،انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے رسول اللہ ﷺ سے اسی(مذکورہ بالا) روایت کی مثل بیان کیا۔