Sunan ibn Majah Hadith 1595 (سنن ابن ماجہ)

[1595]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَمْرٍو،عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ إِنَّمَا كَانَتْ يَہُودِيَّةٌ مَاتَتْ،فَسَمِعَہُمُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَبْكُونَ عَلَيْہَا،قَالَ: ((فَإِنَّ أَہْلَہَا يَبْكُونَ عَلَيْہَا،وَإِنَّہَا تُعَذَّبُ فِي قَبْرِہَا))

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک یہودی عورت مرگئی،نبی ﷺ نے ان لوگوں کو اس پر روتے ہوئے سنا تو فرمایا: ’’اس کے گھر والے اس پر روہے رہیں اور اسے قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔‘‘