Sunan ibn Majah Hadith 1605 (سنن ابن ماجہ)

[1605]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يُتَوَفَّی لَہُمَا ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَہُمْ اللہُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَةِ اللہِ إِيَّاہُمْ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جن دو مسلمانوں(میاں بیوی) کے تین بچے فوت ہوجائیں جو گناہ کی عمر کو نہ پہنچے ہوں تو اللہ تعالیٰ ان پر رحمت کر کے انہیں جنت میں داخل کر دے گا‘‘