Sunan ibn Majah Hadith 1623 (سنن ابن ماجہ)
[1623]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ سَرْجِسَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَہُوَ يَمُوتُ وَعِنْدَہُ قَدَحٌ فِيہِ مَاءٌ فَيُدْخِلُ يَدَہُ فِي الْقَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْہَہُ بِالْمَاءِ ثُمَّ يَقُولُ اللہُمَّ أَعِنِّي عَلَی سَكَرَاتِ الْمَوْتِ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا،جب کہ آپ کا آخری وقت تھا۔آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا۔نبی ﷺ پیالے میں ڈالتے،پھر پانی(والا ہاتھ) چہرے پر پھیر لیتے پھر فرماتے: اے اللہ! موت کی سختیوں پر میری مدد فرما۔‘‘