Sunan ibn Majah Hadith 1625 (سنن ابن ماجہ)
[1625] إسنادہ ضعیف
والحدیث الآتي (الأصل: 2698) یغني عنہ
قتادۃ عنعن
وللحدیث شواھد کلھا معلولۃ،انظر ح: 2697
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ سَفِينَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقُولُ فِي مَرَضِہِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيہِ الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ فَمَا زَالَ يَقُولُہَا حَتَّی مَا يَفِيضُ بِہَا لِسَانُہُ
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جس مرض میں رسول اللہ ﷺ نے انتقام فرمایا،اس کے دوران میں آپ فرمایا کرتےتھے: ’’نماز(کی حفاظت کرو)اور(ان لونڈی غلاموں کی) جو تمہارے ہاتھوں کی ملکیت ہیں۔‘‘ آپ نے یہ الفاظ باربار فرمائے حتی کہ آپ کی زبان مبارک رک گئی۔