Sunan ibn Majah Hadith 1633 (سنن ابن ماجہ)
[1633] إسنادہ ضعیف
الحسن البصري لم یسمع من أبي بن کعب رضي اللہ عنہ کما في تحفۃ الأشراف(12/1)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْعِجْلِيُّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَإِنَّمَا وَجْہُنَا وَاحِدٌ فَلَمَّا قُبِضَ نَظَرْنَا ہَكَذَا وَہَكَذَا
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی موجودگی میں ہم لوگوں کی توجہ ایک ہی (آخرت کی) طرف ہوتی تھی،جب آپ فوت ہوگئے تو ادھر ادھر (کوئی دنیا کو اور کوئی آخرت کو) دیکھنے لگے۔