Sunan ibn Majah Hadith 1645 (سنن ابن ماجہ)
[1645] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (2334) ترمذي (686) نسائي (2190)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ عَمَّارٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيہِ فَأُتِيَ بِشَاةٍ فَتَنَحَّی بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ عَمَّارٌ مَنْ صَامَ ہَذَا الْيَوْمَ فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ ﷺ
صلہ بن زفر رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: ہم لوگ عمار رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے اور دن وہ تھا جس میں شک کیا جاتا ہے۔آپ کی خدمت میں ایک (پکائی ہوئی) بکری پیش کی گئی۔بعض لوگ (کھانے سے اجتناب کرتے ہوئے) ایک طرف ہوگئے۔عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے اس دن روزہ رکھا،اس نے ابو القاسم ﷺ کی نافرمانی کی۔‘‘