Sunan ibn Majah Hadith 1657 (سنن ابن ماجہ)

[1657]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الشَّہْرُ ہَكَذَا وَہَكَذَا وَہَكَذَا وَعَقَدَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ فِي الثَّالِثَةِ

سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مہینہ اتنا اتنا اور اتنا ہوتا ہے۔‘‘ آپ ﷺ نے تیسری بار کے اشارے سے انتیس کا اشارہ مکمل کیا۔