Sunan ibn Majah Hadith 1659 (سنن ابن ماجہ)
[1659]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ شَہْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ
ابو بکرہ(نفیع بن حارث ثقفی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’عید کے دو مہینے ناقص نہیں ہوتے،یعنی رمضان اور ذوالحجہ۔‘‘