Sunan ibn Majah Hadith 1660 (سنن ابن ماجہ)
[1660]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي عُمَرَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْفِطْرُ يَوْمَ تُفْطِرُونَ وَالْأَضْحَی يَوْمَ تُضَحُّونَ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عید الفطر اس دن ہے جس دن تم (رمضان مکمل کر کے) روزہ چھوڑتے ہو،اور عید الاضحیٰ اس دن ہے جس دن تم قربانی کرتے ہو۔‘‘