Sunan ibn Majah Hadith 1661 (سنن ابن ماجہ)
[1661]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي السَّفَرِ وَأَفْطَرَ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سفر میں (کبھی) روزہ رکھا،اور (کبھی) چھوڑ دیا۔