Sunan ibn Majah Hadith 1666 (سنن ابن ماجہ)
[1666] إسنادہ ضعیف
نسائي (2286)
أبو سلمۃ لم یسمع من أبیہ والزہري عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی التَّيْمِيُّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَائِمُ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سفر میں رمضان کا روزہ رکھنے والا ایسے ہی ہے جیسے گھر میں ہوتے ہوئے روزہ نہ رکھنے والا۔ابو اسحاق نے فرمایا: یہ حدیث کسی کام کی نہیں۔