Sunan ibn Majah Hadith 1677 (سنن ابن ماجہ)

[1677] إسنادہ ضعیف

مجالد: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 440

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ الْمُؤَدِّبُ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ خَيْرِ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’روزے دار کے بہترین اعمال میں سے ایک عمل مسواک بھی ہے۔‘‘