Sunan ibn Majah Hadith 1678 (سنن ابن ماجہ)
[1678] إسنادہ ضعیف
سعید بن عبد الجبار الزبیدي: ضعیف،کا ن جریر یکذبہ (تقریب: 2343)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو التَّقِيِّ ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اكْتَحَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَہُوَ صَائِمٌ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے روزے کی حالت میں سرمہ لگایا۔