Sunan ibn Majah Hadith 1682 (سنن ابن ماجہ)

[1682] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2373) ترمذي (777) والحدیث الآتي (3081)

انوار الصحیفہ ص 440

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَہُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے روزہ رکھ کر احرام کی حالت میں سینگی لگوائی۔