Sunan ibn Majah Hadith 1686 (سنن ابن ماجہ)
[1686] إسنادہ ضعیف
أبو یزید: مجہول (تقریب: 8451)
والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَہُ وَہُمَا صَائِمَانِ قَالَ قَدْ أَفْطَرَا
نبی ﷺ کی آزاد کردہ لونڈی میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا:نبی ﷺ سے سوال کیا گیا کہ اگر مرد اپنی بیوی کا بوسہ لے لے جب کہ ان دونوں کا روزہ ہو(تو کیا حکم ہے؟) آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ان دونوں نے روزہ کھول دیا۔‘‘