Sunan ibn Majah Hadith 1689 (سنن ابن ماجہ)
[1689]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْجَہْلَ وَالْعَمَلَ بِہِ فَلَا حَاجَةَ لِلَّہِ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَہُ وَشَرَابَہُ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جھوٹ اور بے ہودہ باتوں اور بے ہودہ اعمال سے اجتناب نہ کیا،اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ شخص کھانا پینا ترک کردے۔‘‘