Sunan ibn Majah Hadith 1688 (سنن ابن ماجہ)

[1688]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رُخِّصَ لِلْكَبِيرِ الصَّائِمِ فِي الْمُبَاشَرَةِ وَكُرِہَ لِلشَّابِّ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: بوڑھے روزے دار کو بیوی سے مباشرت(معانقہ وغیرہ) کی اجازت ہے،اور جوان کےلئے مکروہ ہے۔