Sunan ibn Majah Hadith 1693 (سنن ابن ماجہ)

[1693] ضعیف

زمعۃ: ضعیف

وللحدیث شاہد ضعیف فی العلل لابن أبي حاتم (241/1،ح 701) فیہ مجہولان (!)

انوار الصحیفہ ص 441

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ اسْتَعِينُوا بِطَعَامِ السَّحَرِ عَلَی صِيَامِ النَّہَارِ وَبِالْقَيْلُولَةِ عَلَی قِيَامِ اللَّيْلِ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’سحری کے کھانے کے ساتھ دن کے روزے کے لیے مدد حاصل کرو،اور قیلولے کے ذریعے سے قیام اللیل(نماز تہجد) کے لیے مدد حاصل کرو۔‘‘