Sunan ibn Majah Hadith 1694 (سنن ابن ماجہ)
[1694]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ ثُمَّ قُمْنَا إِلَی الصَّلَاةِ قُلْتُ كَمْ بَيْنَہُمَا قَالَ قَدْرُ قِرَاءَةِ خَمْسِينَ آيَةً
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری کھائی پھر اٹھ کر نماز کی طرف چلے۔(انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) میں نے کہا: ان دونوں کاموں کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟ زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پچاس آیتوں کی تلاوت جتنا۔