Sunan ibn Majah Hadith 1702 (سنن ابن ماجہ)

[1702]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو الْقَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ لَا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ مَا أَنَا قُلْتُ مَنْ أَصْبَحَ وَہُوَ جُنُبٌ فَلْيُفْطِرْ مُحَمَّدٌ ﷺ قَالَہُ

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رب کعبہ کی قسم! یہ بات میں (اپنی طرف سے) نہیں کہتا،محمد ﷺ نے یہ فرمایا ہے: ’’جسے جنابت کی حالت میں صبح ہو جائے،وہ روزہ چھوڑ دے۔‘‘