Sunan ibn Majah Hadith 1706 (سنن ابن ماجہ)
[1706]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ الْمَكِّيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہمیشہ روزہ رکھا،اس نے روزہ رکھا ہی نہیں۔‘‘