Sunan ibn Majah Hadith 1707 (سنن ابن ماجہ)

[1707] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2449) نسائي (2432-2434)

انوار الصحیفہ ص 441

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْہَالِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَأْمُرُ بِصِيَامِ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ وَيَقُولُ ہُوَ كَصَوْمِ الدَّہْرِ أَوْ كَہَيْئَةِ صَوْمِ الدَّہْرِ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا حَبَّانُ بْنُ ہِلَالٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قَتَادَةَ بْنِ مَلْحَانَ الْقَيْسِيُّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ قَالَ ابْن مَاجَةَ أَخْطَأَ شُعْبَةُ وَأَصَابَ ہَمَّامٌ

منہال رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایام بیض کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے،یعنی تیرہ،چودہ اور پندرہ تاریخ کو اور فرماتے تھے: ’’یہ ہمیشہ کے روزوں کی طرح ہے،یا ہمیشہ کے روزوں کی سی کیفیت ہے۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے یہی روایت اسحاق بن منصور کے واسطے سے قتادہ بن ملحان کے طریق سے بھی روایت کی ہے۔امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس روایت میں شعبہ نے غلطی کی ہے اور ہمام نے صحیح روایت بیان کی(شعبہ نے اسے عبدالملک بن منھال سے روایت کیا ہے تو دراصل عبدالملک بن قتادہ بن ملحان سے مروی ہے۔)