Sunan ibn Majah Hadith 1716 (سنن ابن ماجہ)

[1716]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَہُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصَوْمِ الدَّہْرِ

ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے،پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے بھی رکھ لیے تو اس نے گویا زمانے بھر روزے رکھے۔‘‘