Sunan ibn Majah Hadith 1717 (سنن ابن ماجہ)

[1717]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُہَاجِرِ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ الْہَادِ عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللہِ بَاعَدَ اللہُ بِذَلِكَ الْيَوْمِ النَّارَ مِنْ وَجْہِہِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے گا اللہ تعالیٰ اس دن کی وجہ سے اس کے چہرے سے جہنم کو ستر سال کے فاصلے تک دور کر دے گا۔‘‘