Sunan ibn Majah Hadith 1721 (سنن ابن ماجہ)
[1721]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی التَّيْمِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ نَہَی عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَی
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید الفطر اورعید الاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔