Sunan ibn Majah Hadith 1728 (سنن ابن ماجہ)

[1728] إسنادہ ضعیف

ترمذي (758)

انوار الصحیفہ ص 441

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عَبِيدَةَ حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ وَاصِلٍ عَنْ النَّہَّاسِ بْنِ قَہْمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا مِنْ أَيَّامِ الدُّنْيَا أَيَّامٌ أَحَبُّ إِلَی اللہِ سُبْحَانَہُ أَنْ يُتَعَبَّدَ لَہُ فِيہَا مِنْ أَيَّامِ الْعَشْرِ وَإِنَّ صِيَامَ يَوْمٍ فِيہَا لَيَعْدِلُ صِيَامَ سَنَةٍ وَلَيْلَةٍ فِيہَا بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دنیا کے دنوں میں کوئی دن ایسا نہیں جس میں عبادت کرنا اللہ کو ان دس دنوں کی عبادت سے زیادہ محبوب ہو۔ان میں ایک دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے۔اور ان کی ایک ایک رات شب قدر کے برابر ہے۔‘‘