Sunan ibn Majah Hadith 1731 (سنن ابن ماجہ)
[1731] إسنادہ ضعیف جدًا
إسحاق بن عبد اللہ بن أبي فروۃ: متروک
والحدیث السابق (الأصل: 1730) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ غُفِرَ لَہُ سَنَةٌ أَمَامَہُ وَسَنَةٌ بَعْدَہُ
قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ فرما رہے تھے: ’’جس شخص نے عرفے کے دن روزہ رکھا،اس کے ایک سال آگے اور ایک سال پیچھے کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔‘‘