Sunan ibn Majah Hadith 1744 (سنن ابن ماجہ)

[1744] إسنادہ ضعیف

محمد بن إبراہیم التیمي أرسل عن أسامۃ بن زید وأسید بن حضیر ولم یسمع منھما(جامع التحصیل ص 261)

انوار الصحیفہ ص 442

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ كَانَ يَصُومُ أَشْہُرَ الْحُرُمِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ صُمْ شَوَّالًا فَتَرَكَ أَشْہُرَ الْحُرُمِ ثُمَّ لَمْ يَزَلْ يَصُومُ شَوَّالًا حَتَّی مَاتَ

محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما حرمت والے مہینوں کے روزے رکھتے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے انہیں فرمایا: ’’شوال کے مہینے کے روزے رکھو۔‘‘ چنانچہ انہوں نے حرمت والے مہینوں کے روزے چھوڑ دیے اور وفات تک شوال میں روزے رکھتے رہے۔