Sunan ibn Majah Hadith 1745 (سنن ابن ماجہ)
[1745] ضعیف
موسی بن عبیدۃ: ضعیف
وللحدیث طرق لا یصح منھا شئ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ ح و حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ جَمِيعًا عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ جُمْہَانَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِكُلِّ شَيْءٍ زَكَاةٌ وَزَكَاةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ زَادَ مُحْرِزٌ فِي حَدِيثِہِ وَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الصِّيَامُ نِصْفُ الصَّبْرِ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہر چیز کی زکاۃ ہوتی ہے،اور جسم کی زکاۃ روزہ ہے۔‘‘ ایک روایت کے راوی محرز نے یہ اضافہ بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’روزہ آدھا صبر ہے۔‘‘