Sunan ibn Majah Hadith 1746 (سنن ابن ماجہ)

[1746]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی وَخَالِي يَعْلَی عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ كُلُّہُمْ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَہُ مِثْلُ أَجْرِہِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِہِمْ شَيْئًا

زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے روزے دار کا روزہ افطار کرایا،اسے اس(روزے داروں) کے برابر ثواب ملے گا،لیکن ان کے ثواب میں کچھ کمی نہیں ہوگی۔‘‘