Sunan ibn Majah Hadith 1754 (سنن ابن ماجہ)

[1754]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَطْعَمَ تَمَرَاتٍ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ عید الفطر کے دن اس وقت تک(نماز عید کے لیے) نہیں نکلتے تھے جب تک چند کھجوریں نہ کھالیتے۔