Sunan ibn Majah Hadith 1755 (سنن ابن ماجہ)

[1755] إسنادہ ضعیف جدًا

جبارۃ و مندل: مجروحان

وعمر بن صھبان: ضعیف (تقریب: 4923)

انوار الصحیفہ ص 442

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ صَہْبَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَغْدُو يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يُغَذِّيَ أَصْحَابَہُ مِنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عید الفطر کے دن نکلنے سے پہلے صحابہ کرام کو صدقہ فطر میں سے کچھ کھلالیتے تھے۔