Sunan ibn Majah Hadith 1757 (سنن ابن ماجہ)

[1757] إسنادہ ضعیف

ترمذي (718)

انوار الصحیفہ ص 442

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْہِ صِيَامُ شَہْرٍ فَلْيُطْعَمْ عَنْہُ مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمے ماہ رمضان کے روزے ہوں تو اس کی طرف سے ہر دن (کے روزے) کی جگہ ایک مسکین کو کھانا کھلادیا جائے۔‘‘