Sunan ibn Majah Hadith 1756 (سنن ابن ماجہ)

[1756]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ثَوَابُ بْنُ عُتْبَةَ الْمَہْرِيُّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَأْكُلَ وَكَانَ لَا يَأْكُلُ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّی يَرْجِعَ

بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر(عید کے لیے) نہیںنکلتے تھے اور قریبانی کے دن(نماز عید سے) واپسی تک نہیں کھاتے تھے۔