Sunan ibn Majah Hadith 1773 (سنن ابن ماجہ)

[1773]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ قَالَ نَافِعٌ وَقَدْ أَرَانِي عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْمَكَانَ الَّذِي كَانَ يَعْتَكِفُ فِيہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رمضان کے آخری دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے۔نافع رحمہ اللہ نے فرمایا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے وہ جگہ دکھائی تھی جہاں رسول اللہ ﷺ اعتکاف کیا کرتے تھے۔