Sunan ibn Majah Hadith 1772 (سنن ابن ماجہ)

[1772]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْخَطْمِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّہُ كَانَ عَلَيْہِ نَذْرُ لَيْلَةٍ فِي الْجَاہِلِيَّةِ يَعْتَكِفُہَا فَسَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ فَأَمَرَہُ أَنْ يَعْتَكِفَ

عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے قبول اسلام سے پہلے ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی (جو اسلام لانے تک پوری نہ کر سکے تھے)،چنانچہ انہوں نے نبی ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ ﷺ نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا۔