Sunan ibn Majah Hadith 1782 (سنن ابن ماجہ)

[1782] إسنادہ ضعیف

بقیۃ مدلس وعنعن

والسند ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 443

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمَرَّارُ بْنُ حَمُّويَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ قَامَ لَيْلَتَيْ الْعِيدَيْنِ مُحْتَسِبًا لِلَّہِ لَمْ يَمُتْ قَلْبُہُ يَوْمَ تَمُوتُ الْقُلُوبُ

ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اللہ سے ثواب حاصل کرنے کی نیت سے عیدین کی دونوں راتوں میں قیام کیا،اس کا دل نہیں مرے گا،جس دن(لوگوں کے) دل مر جائیں گے۔‘‘