Sunan ibn Majah Hadith 1789 (سنن ابن ماجہ)

[1789] إسنادہ ضعیف

ترمذي (659،660)

انوار الصحیفہ ص 443

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ أَبِي حَمْزَةَ،عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ،أَنْہَا سَمِعَتْہُ تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((لَيْسَ فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَی الزَّكَاةِ))

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: زکاۃ کے سوا مال میں کوئی حق نہیں (جس کا ادا کرنا مالک پر فرض ہو۔)