Sunan ibn Majah Hadith 1790 (سنن ابن ماجہ)
[1790] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (1574) ترمذي (620)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنِ الْحَارِثِ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنِّي قَدْ عَفَوْتُ عَنْكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ،وَلَكِنْ ہَاتُوا رُبُعَ الْعُشْرِ،مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْہَمًا دِرْہَمًا))
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے تمہیں گھوڑوں اور غلاموں کا صدقہ معاف کر دیا ہے لیکن (نقدی میں سے) چالیسواں حصہ ادا کرو،یعنی ہر چالیس درہم میں سے اہک درہم۔