Sunan ibn Majah Hadith 1791 (سنن ابن ماجہ)

[1791] إسنادہ ضعیف

إبراہیم بن إسماعیل بن مجمع ضعیف

و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند أبي داود (1573) وغیرہ

انوار الصحیفہ ص 443

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی قَالَ: أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ وَاقِدٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،وَعَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((كَانَ يَأْخُذُ مِنْ كُلِّ عِشْرِينَ دِينَارًا فَصَاعِدًا نِصْفَ دِينَارٍ،وَمِنَ الْأَرْبَعِينَ دِينَارًا دِينَارًا))

حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ہر بیس دینار یا (اس سے کچھ) زیادہ،میں سے آدھا دینار اور چالیس دینار میں سے ایک دینار وصول فرماتے تھے۔