Sunan ibn Majah Hadith 1794 (سنن ابن ماجہ)

[1794]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ،وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ،وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ))

حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانچ سے کم اونٹوں میں زکاۃ نہیں،پانچ اوقیہ سے کم (چاندی) میں زکاۃ نہیں،پانچ وسق سے کم(غلے) میں زکاۃ نہیں۔