Sunan ibn Majah Hadith 1804 (سنن ابن ماجہ)
[1804] إسنادہ ضعیف
ترمذي (622)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ،عَنْ خَصِيفٍ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((فِي ثَلَاثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعٌ،أَوْ تَبِيعَةٌ،وَفِي أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ))
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ہر تیس گایوں میں ایک سالہ بچھڑا یا بچھڑی (زکاۃ) ہے،اور چالیس پر دو دانت کا (دو سالہ جانور)۔