Sunan ibn Majah Hadith 1808 (سنن ابن ماجہ)
[1808] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (1585) ترمذي (642)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِہَا))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: زکاۃ کے معاملے میں زیادتی کرنے والا زکاۃ روک لینے والے کی طرح ہے۔