Sunan ibn Majah Hadith 1809 (سنن ابن ماجہ)

[1809]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ،وَيُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ،عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ،عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: ((الْعَامِلُ عَلَی الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللہِ،حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی بَيْتِہِ))

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا: آپ فرما رہے تھے: ھق کے ساتھ زکاۃ وصول کرنے والا،اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والے کی طرح ہے حتی کہ گھر واپس آ جائے۔