Sunan ibn Majah Hadith 1816 (سنن ابن ماجہ)

[1816]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی أَبُو مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ،وَفِيمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفُ الْعُشْرِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کھیتیاں بارش اور چشموں سے سیراب ہوں،ان میں سے دسواں حصہ ہے اور جسے پانی کھینچ کر دیا جائے،اس میں بیسواں حصہ (زکاۃ) ہے۔