Sunan ibn Majah Hadith 1826 (سنن ابن ماجہ)

[1826]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((فَرَضَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ،أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ،عَلَی كُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ،ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنَ الْمُسْلِمِينَ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں میں سے ہر آزاد،غلام،مرد اور عورت پر (فی کس) ایک صاع جو یا ایک صاع کھجوریں صدقہ فطر مقرر فرمایا۔