Sunan ibn Majah Hadith 1877 (سنن ابن ماجہ)
[1877]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: ((تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَہِيَ بِنْتُ سَبْعٍ،وَبَنَی بِہَا وَہِيَ بِنْتُ تِسْعٍ،وَتُوُفِّيَ عَنْہَا وَہِيَ بِنْتُ ثَمَانِي عَشْرَةَ سَنَةً))
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو ان کی عمر سات برس تھی اور جب ان کی رخصتی ہوئی تو وہ نو سال کی تھیں۔جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو ام المومنین کی عمر اٹھارہ سال تھی۔