Sunan ibn Majah Hadith 1882 (سنن ابن ماجہ)
[1882]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَكِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ،وَلَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ نَفْسَہَا،فَإِنَّ الزَّانِيَةَ ہِيَ الَّتِي تُزَوِّجُ نَفْسَہَا))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی عورت کسی عورت کا نکاح نہ کرے،نہ عورت خود اپنا نکاح کرے۔بدکار عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی ہے۔